مزاحیہ سوال جواب

فہد اشرف

محفلین
آپ اپنا تعارف کر دیں گے؟[/QUOTE]
میں روفی شاید اس لیئے ہوں کیونکہ میرے۔گھر میں سب کرنل شفیق الرحمان کے دیوانے ہیں

تعارف کیسے کرایا جاتا ہے؟
 
آپ اپنا تعارف کر دیں گے؟
میں روفی شاید اس لیئے ہوں کیونکہ میرے۔گھر میں سب کرنل شفیق الرحمان کے دیوانے ہیں

تعارف کیسے کرایا جاتا ہے؟[/QUOTE]
ویسے یہ میں نے کوئی مضحکہ خیز بات تو نہیں کی جو آپ نے مضحکہ خیز ریٹنگ دے دی


یہاں پر
جائیں اور نہیں لڑی بنا کر اپنا تعارف دیں
 
Top