نہیں یہ بات نہیں دوا لی تھی اس سے فرق پڑا ھے درد میں ورنہ اس دن تو جان پہ بنی تھی
خوشی محفلین نومبر 14، 2010 #221 نہیں یہ بات نہیں دوا لی تھی اس سے فرق پڑا ھے درد میں ورنہ اس دن تو جان پہ بنی تھی
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 15، 2010 #224 شمشاد نے کہا: کنجوس نہیں ہیں۔ بہنیں بہانے بہانے سے ان کی جیب خالی کر دیتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور بھائی اپنی جیب خالی کرنے ہر آمادہ ہی نہیں ہوتے fahim نے کہا: بالکل چاہیے ہوگا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں دیتی ہوں ابھی
شمشاد نے کہا: کنجوس نہیں ہیں۔ بہنیں بہانے بہانے سے ان کی جیب خالی کر دیتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور بھائی اپنی جیب خالی کرنے ہر آمادہ ہی نہیں ہوتے fahim نے کہا: بالکل چاہیے ہوگا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں دیتی ہوں ابھی
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2010 #225 ناعمہ عزیز نے کہا: اور بھائی اپنی جیب خالی کرنے ہر آمادہ ہی نہیں ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیب پہلے ہی خالی کر دیتی ہیں، آمادہ ہونا تو دور کی بات ہے۔
ناعمہ عزیز نے کہا: اور بھائی اپنی جیب خالی کرنے ہر آمادہ ہی نہیں ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیب پہلے ہی خالی کر دیتی ہیں، آمادہ ہونا تو دور کی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2010 #227 بہنیں تو پوچھنے کی زحمت ہی نہیں کرتیں، آمادہ ہونے کی تو بات ہی رہنے دو۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 15، 2010 #228 میرا تو پوچھ پوچھ کے منہ تھک گیا ہے پر آپ آمادہ ہونے پر آتے ہی نہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2010 #238 خوشی نے کہا: دوبارہ بتانے سے منتظم کا عہدہ چھن نہیں جائے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھن تو نہیں جائے گا لیکن میں سیاستدان نہیں ہوں۔
خوشی نے کہا: دوبارہ بتانے سے منتظم کا عہدہ چھن نہیں جائے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھن تو نہیں جائے گا لیکن میں سیاستدان نہیں ہوں۔