مزاج کیسے ہیں - 4

فہیم

لائبریرین
کال تو میں کرنے کی کوشش میں لگارہا آپ کو۔
آپ کی عید سے لے کر ہماری عید تک لیکن ہر بار یہی جواب آتا کہ آپ دستیاب نہیں:(
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج آپ دن دہاڑے، میرا مطلب ہے پاکستان کے وقت کے حساب سے دن دہاڑے کیسے آ گئیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میرے لیے بھلا کیا مشکل ہو سکتی ہے، میں نے آ کر تمہاری جگہ کوئی برتن تھوڑا ہی دھونے ہیں، وہ تو عائشہ بیچاری کو ہی دھونے پڑیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top