مزاج کیسے ہیں - 4

شمشاد

لائبریرین
میرے مزاج بہت بگڑے ہوئے ہیں، وقت کم ہے اور کام بہت زیادہ، ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہا۔
 

خوشی

محفلین
ارے آتی تو ہوں آپ لوگ جانے کہاں گم ھیں ، لگتا ھے روزے بہت لگ رھے ھیں سب کو
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میر ا گلا تو چاند رات کو ہی خراب ہو گیا تھا،
اور عید کے دن تو پیپسی نے اپنا کمال د یکھا دیا، بس پھر چل سو چل، رات کو بخار رہا، صبح خالہ کی طرف جانا تھا تو بڑی مشکل سے خود کو تھوڑا ٹھیک کیا۔
واپس آئے تو سفر کرنے کی وجہ سے پھر طبیعت خراب ہوئی تھی، ابھی تک گلا خراب ہے اور سر میں درد۔ مگر پھر بھی عید کو خوب انجوائے کیا :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top