مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
مزاج بہت خراب ہیں :(
کالج والوں پر بہت غصہ ہے اچھا بھلا ہم فیس جمع کروا لیتے لیکن 3 گھنٹے لائن میں لگنے کے بعد جب ٹکہ سا جواب ملا کہ آپ کے فارمز نہیں آئے تو یقین مانیے دل کیا کہ یا تو بندہ خود دیرار میں سر مارے یا ان کو شوٹ کر دے:frustrated:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top