مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ !
عبد الحکیم آرٹس فورم کا لوگو بنانے کی ادنی سی کوشش کی ہے۔ امید ہے کہ احباب کو پسند آئے گا۔ البتہ آئیڈیا میں تھوڑی سی تبدیلی کی ہے۔ لیکن مجھے مناسب سیٹنگ یہی لگی ہے۔ دونوں میں کاف کی شکل میں تبدیلی ہے۔ ملاحظہ کیجئے۔
xdw311.png
 
squarened

معطل

جاسمن

لائبریرین
محترم راحیل فاروق ٹیگ کرنے کے لیے خصوصی شکریہ! بھیا، میری رائے یہ ہے کہ تکنیکی لحاظ سے پہلا لوگو جب کہ جمالیاتی لحاظ سے دوسرا لوگو اس قابل ہے کہ اسے منتخب کر لیا جائے۔
میری رائے بھی یہی ہے۔:)اور رنگ بھی مجھے نیلا ہی اچھا لگ رہا ہے۔زندگی کا احساس جاگتا ہے یہ رنگ دیکھ کے۔
دعا ہے کہ اِس کام میں آپ کو اللہ پاک کامیابی عطا فرمائیں۔ آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
نایاب بھائی ،squarened@ اور عاطف سعد کی کاوشیں بہت بہت زبردست۔:)
مصروفیت کے اِس دور میں صرف ایک آواز پہ فوراََ آنا اور پہلی فُرصت میں(یا سب کام چھوڑ کر) بغیر کسی صلہ کے کسی کا کام کرنا ۔ماشاءاللہ!
اللہ آپ سب کو بہت خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
1؛پہلا لوگو بہت اچھا ہے اور کافی مشکل بھی ہے۔ لیکن جہاں تک میری ناقص عقل کام کرتی ہے۔اسے پڑھنے میں میرے جیسے لوگ مشکل محسوس کریں گے۔ہاں ایک بار پتہ چل جائے پھر اور بات ہے۔
2:دوسرا لوگو پڑھنا آسان بھی ہے خاص طور پہ میرے جیسے لوگوں کے لیے۔اور یہ زیادہ خوبصورت ہے۔:)
 
کیا آپ ان لوگوز کا ذکر کر رہی ہیں جو میں نے بنائے ہیں؟
 
dxbgraphics

محفلین
و للناس فی ما يعشقون مذاهب
محنت اور وقت تو پہلے والے میں ہی زیادہ لگا ہے ،مگر یہاں پوسٹ کرنے کے بعد احساس ہوا کہ دوسرے میں اگر درمیانی سپیس ختم کر دی جائے تو وہ بھی بہتر ہو سکتا ہے

محفل پر کافی تجربہ کار اور باقاعدہ پروفیشنل ڈیزائننگ کرنے والے ممبرز بھی موجود ہیں.وہ اس سے بہتر بھی پیش کر سکتے ہیں،اگر توجہ کریں تو
اشتیاق علی الکبیر dxbgraphics متلاشی

درج ذیل لوگو اگر پسند ہو تو اس کے ویکٹر کی فائل کے لئے مجھے اپنا ایمیل ارسال کریں۔
arts%20council.jpg
 
محفل پر کافی تجربہ کار اور باقاعدہ پروفیشنل ڈیزائننگ کرنے والے ممبرز بھی موجود ہیں.وہ اس سے بہتر بھی پیش کر سکتے ہیں،اگر توجہ کریں تو
اشتیاق علی الکبیر dxbgraphics متلاشی
بہت شکریہ!
السلام علیکم و رحمتہ اللہ !
عبد الحکیم آرٹس فورم کا لوگو بنانے کی ادنی سی کوشش کی ہے۔ امید ہے کہ احباب کو پسند آئے گا۔ البتہ آئیڈیا میں تھوڑی سی تبدیلی کی ہے۔ لیکن مجھے مناسب سیٹنگ یہی لگی ہے۔ دونوں میں کاف کی شکل میں تبدیلی ہے۔ ملاحظہ کیجئے۔
xdw311.png
بہت عمدہ، اشتیاق بھائی۔
مجھے پہلا والا زیادہ پسند آیا۔ اور مجھے ہی نہیں، کافی لوگوں کو آیا۔ :):)
آپ سے مزید گفتگو کچھ وقت میں کرتا ہوں۔ :in-love::in-love:
کیا آپ ان لوگوز کا ذکر کر رہی ہیں جو میں نے بنائے ہیں؟
آپا غالباً پچھلی گفتگو کے حوالے سے بات کر رہی ہیں۔
درج ذیل لوگو اگر پسند ہو تو اس کے ویکٹر کی فائل کے لئے مجھے اپنا ایمیل ارسال کریں۔
arts%20council.jpg
بہت پسند آیا۔ سچ مچ!
بالکل نیا آئیڈیا۔ اور نہایت خوب صورت۔ بہت شکریہ، بھیا!
معذرت۔ مجھے شاید کچھ دن تک انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہ ہو۔
یہاں سے پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کرلیں
اس نیک کام میں ہم دیر کیوں کریں گے بھلا؟ :)
 
Top