مریم نواز کی جیل دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے اتنی خوبصورت جیل

اکمل زیدی

محفلین
جیل ذرائع کے مطابق مریم نوازکو دوپہر کا کھانا پیش کیاگیا لیکن انہوں نے جیل کا کھانا نہیں کھایا تاہم انہوں نے دوپہرکے کھانے میں اسنیکس کھائےاورجوس پیا۔ جب کہ نواز شریف نے بھی دوپہر کے کھانے کے بجائے کچھ پھل کھائے اورجوس پیا۔
زنیرہ وفا خان
محفلین
مذکر, 39, از جدہ سعودی عرب
اس کا بھی بتائیے۔۔۔؟؟
 
Top