مبارکباد مریم بٹیا کو منصب چھ ہزاری بہت بہت مبارک

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ ساڑھے چھ ہزار ہونے والے ہیں، اب دس ہزار بھی دور نہیں، لگی رہو مریم، میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں
 
کب سات ہزار کر رہی ہیں؟
2 - 4 ہزاری مزید ہوجائیں
محفل کا اختتام ہوتے ہوتے دس ہزاری ہو جاؤ تو اصل مبارک باد دی جائے۔ فی الحال تو عارضی سہی مبارکباد
لگتا ہے محفل کے اختتام سے قبل دس ہزاری بننے کا ہدف عبور طے کر ہی لیا جائے گا۔
ماشاء اللہ ساڑھے چھ ہزار ہونے والے ہیں، اب دس ہزار بھی دور نہیں
آپ سب کی موٹیویشن سے میں نے محفل میں اپنا تیز ترین ہزار (ہفت ہزاری وغیرہ)مکمل کر لیا ہے۔ مزید دعا کیجیے کہ محفل کا یہ صفحہ میری پی ایچ ڈی سپروائزر کی نظر سے محفوظ رہے، شکریہ۔
 
Top