مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ 9000 ہزاری بہت بہت مبارک

باباجی

محفلین
بہت بہت مبارک آپ کو
پر میرے خیال میں اتنے عرصے میں 9000 کم ہیں آپ کی فعالیت کو دیکھتے ہوئے ۔۔ لیکن دس ہزاری تو ہو جائیں گی آپ جلد ہی
 

باباجی

محفلین
خیر مبارک۔ میں بھی آپ کی طرح کئی برس بعد ابھی ابھی فعال ہوئی ہوں! :)
اور میں آپ کی وجہ سے فعال ہوا جب آپ نے محفل برخاست ہونے کا بتایا ۔۔ لیکن کھینچ کھینچ کر چار ہزار تک مراسلے ہوجائینگے شاید حالانکہ 2012 میں جوائن کی تھی محفل
 
Top