مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

سید عمران

محفلین
خیر مبارک محترمی! :)
مزا آیا اس مبارک باد کو وصول کر کے! :)
اور کیا کہوں کہ بقیہ سب کچھ کہنا کہلوانا تو آپ کے انٹرویو کے ابتدائیہ میں ہے! تو پھر میں ہاں سمجھوں؟:p
ہاں تو سمجھیں لیکن ذرا توقف کے ساتھ۔۔۔
ابھی دیگر محفلین کے انٹرویوز سے لطف اندوز ہونے دیں۔۔۔
جب کوئی نہ بچے تو ہم تو ہیں ہی!!!
 
محترمہ مریم افتخار آپ کو بہت بہت مبارک باد۔
خیر مبارک محمد حمزہ بھیا!! :)
زیادہ مزہ لینے کی ضرورت نہیں مبارک بادوں کا۔
زیادہ وائرس بننے کی ضرورت نہیں ہے بھیا
'Life is a race.......' :feelingbeatup:
زندگی ریس ہے، تیز نہیں دوڑوگی تو ۔۔۔
ارے ارے! کونو فرکی لے رہا ہے! زندگی ریس نہیں ہے! اگر ہو بھی تو، میری زندگی تو نہیں ہے، نہ میں نے اول روز سے سے بننے دیا ہے اور نہ بننے دوں گی. (میں زندگی کے کسی میدان میں کبھی ریس میں لگ کے نہیں دوڑی، چاہے وہ تعلیم ہی کیوں نا ہو! ) :idontknow:
 

م حمزہ

محفلین
اگر ہو بھی تو، میری زندگی تو نہیں ہے، نہ میں نے اول روز سے سے بننے دیا ہے اور نہ بننے دوں گی. (میں زندگی کے کسی میدان میں کبھی ریس میں لگ کے نہیں دوڑی، چاہے وہ تعلیم ہی کیوں نا ہو! )

اچھی سوچ ہے۔ اللہ آپ کی سوچ میں مزید بہتری لائے۔
زیادہ وائرس بننے کی ضرورت نہیں ہے بھیا
نوٹِڈ۔
 
Top