مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

مابدولت اپنی معزز بہن مریم افتخار کو منصب سہہ ہزاری پر فائز ہونے پر قلب کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے مبارکباد پیش کرنے کو اپنے لئے باعث فخر و انبساط گردانتے ہیں ۔
:congrats: :great: :best: :good: واقعی :zabardast1: :a6: بہت بہت :congrats: ہو ۔:):)
 
جزاک اللہ امین بھیا! خیر مبارک، خیر مبارک! :)
 
Top