مریضِ عشق پر رحمت خدا کی

عباس اعوان نے 'شاعری اور مصوری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 5, 2014

ٹیگ:
  1. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    مریضِ عشق پر رحمت خدا کی
    مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 9
  2. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچھی کاوش ہے :)
    شراکت کا شکریہ
    سلامت رہیں
     
  3. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  4. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    خوب صورت شعر کی حسین فن کاری!
     
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت ہی خوب محترم ۔۔۔۔!

    کیا بات ہے۔
     
  6. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    اچھی کوشش ہے، عباس صاحب۔
    بیک گراؤنڈ میں اپنا نام دوبارہ لکھنا، میرے خیال میں، تآثر کو کم کر رہاہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. عبقری ریڈر

    عبقری ریڈر محفلین

    مراسلے:
    72
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lurking
    اچھی کاوش ہے شکریہ
     
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    واہہہہہہہہہہہ
    بہت خوب
    بہت دعائیں
     
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,424
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    واہ بہت خوب۔ :applause:
    اب میں نے تو آئندہ پکوڑے آپ سے ہی نکلوانے ہیں محترم بھائی عباس اعوان صاحب ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    کاوش پسند کرنے کے لیے آپ تمام کا بہت بہت شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    صاحب، فورمز کی دنیا میں بغیر مُہر کے کوئی چیز نظر آجائے تو کچھ لوگ اس پر اپنی مُہر لگا کر اس کام کو اپنا کام بنا کر پیش کر دیتے ہیں۔محفل فورم کی مُہر میرے پاس نہیں تھی، اس لیے اپنا نام ہی لکھ دیا مجبوراً
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اکثر لوگ تو پہلے سے موجود مہر پر بھی اپنی مہر ثبت کر دیتے ہیں۔ :)
     
    • غمناک غمناک × 1
  13. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    بہت اچھا کام۔
    مجھے بھی سیکھنا ہے یہ۔
    ویسے اس کام کو کیا کہتے ہیں (گرافنگ)؟
     
  14. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    پسند کر نے کا بہت شکریہ :)
    کام کو

    فورمز کی دنیا میں اس فعل کو پوئٹری ڈیزائننگ کہتے ہیں، اور نتیجہ کو ڈیزائنڈ پوئٹری یا ڈیزائنڈ شاعری
    :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    بھیا میں بھی سیکھنا چاہتی ہوں
     
  16. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب صاحب۔
     
  17. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کیا یہ شعر میرؔ کا ہے ؟
    میرے حافظے میں تو ایسا نہیں ہے ،
    کوئی صاحب تصدیق کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    ہماری معلومات جو کہ ناقص بھی ہیں، ان کے مطابق تو یہ شعر میر کا ہی ہے۔ باقی اگر کوئی صاحبِ علم اس پر روشنی ڈال سکے تو عین نوازش، بلکہ نُون نوازش ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. عاطف سعد

    عاطف سعد محفلین

    مراسلے:
    807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tired
    ڈیزائن بہت خوب ہے جناب لیکن یہ شعر میر تقی میر کا نہیں ہے۔
    یہ شعر مرزا علی بیگ عشرتی کا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    الف عین ، محمد وارث ، فاتح ، سید عاطف علی ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر