مرزا

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، یہ گانا میں نے ماوراء‌کی فرمائش پر اپ لوڈ کیا ہے، اور ظاہر ہے کہ آج میرے ایک سو ایک دن ہو گئے ہیں، تو یہ گانا صرف ماوراء ہی کے نام Dedicate کرتا ہوں

[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=bIl8X4e6U3A[/YOUTUBE]​

قیصرانی
 

ماوراء

محفلین
شکریہ قیصرانی۔ :hatoff:

اور آپ کے محفل پر ایک سو ایک دن ہونے پر مبارک۔ میں نے تو 365 دن کے بعد مبارک لینی ہے۔
 
Top