اقبال مرد درویش

افسوس کہ ان اشعار کو کوئی نمایاں نہیں کرتا نہ اس کے پوسٹر لگتے ہیں !!!
کہ جس کو پھیلانا اور آگاہی حاصل کرنا ہی اس قوم کیلئے ضروری ہے ، لیکن کیونکر ہو کہ واشنگٹن قبلہ جو بنا ہوا ہے !!!

تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام
چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر

دیوِ استبداد جمہوری قبا میں پائے کوب
تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری

مجلس ملت ہو یا پرویز کا دربار ہو
ہے وہ سلطاں غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر

اس راز کو اک لردِ فرنگی نے کیا فاش
ہرچند کے دانا اسے کھولا نہیں کرتے
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں
بندوں‌کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
 

مغزل

محفلین
جزاک اللہ کفایت ہاشمی صاحب ،۔
ابلیس کی مجلس شوری و دیگر کلام ہماری محفل کا حصہ ہیں،۔ ربط
آپ وقت نکال کر تشریف لائیں ۔
 
Top