مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

باباجی

محفلین
میں نے ایک ڈچز ہاؤنڈ فیمیل ڈوگ رکھی ہوئی ہے
اور میری امی نے دیسی مرغیاں پالی ہوئی ہیں
 
اب تو گھر میں کچھ نہیں رکھا ہوا پر کافی سال پہلے تیتر، بٹیر، چکور،بطخ، خرگوش،طوطے،چوزے پالا کرتے تھے۔
سب سے زیادہ چکور پسند ہے۔
 

عسکری

معطل
مردے ؟ یہ کیا بات ہوئی قیصرانی بھائی مردوں کی جنگلی حیات میں کیا دلچسبی ہو سکتی ہے ؟ سوائے اس کے کہ مردوں کو قبر میں جنگلی حیات کھا رہی ہیوتی ہے مثلا کیڑے مکوڑے :rolleyes:
 

قیصرانی

لائبریرین
مردے ؟ یہ کیا بات ہوئی قیصرانی بھائی مردوں کی جنگلی حیات میں کیا دلچسبی ہو سکتی ہے ؟ سوائے اس کے کہ مردوں کو قبر میں جنگلی حیات کھا رہی ہیوتی ہے مثلا کیڑے مکوڑے :rolleyes:
ہاہاہا۔ اب ذرا عزیز امین آ جائیں تو آپ کو کھری کھری سنائیں گے کہ آپ ان کے دھاگے کو برباد کر رہے ہیں :)
 
Top