مردوں کی بیٹھک

@سیدلبیدغزنوی آپ نے عربی پوسٹ کی لیکن آپ اب تک اس کا ترجمہ پیش نہ کر سکے ، کیا اس کی وضاحت فرمائیں گے
ترجمہ پیش خدمت ہے۔۔آخری جملہ قابل غور ہے او ر وہی میری مراد ہے۔۔
شروع شروع میں علماء اسلام کی رائے یہ تھی کہ چونکہ سگریٹ کے اندر کوکین استعمال نہیں کی جاتی یہ محض دھواں تو یہ منع نہیں ہے لیکن جدید سگریٹ میں کوکین شامل ہوتی ہے اور اس کے نقصانات اول الذکر سے زیادہ ہیں اور اس کی وجہ سے نشہ ہو جاتا ہے اور اسی وجہ سے اسکو برا بھلا کہا جاتا ہے اور اس کی وجہ سے سرطان کی بیماری پیدا ہوتی ہےفقہ اسلامی میں اس کو مکمل حرام قرار دیا ہے۔​
 
کیا آپ کو دیسی حقہ میں ااستعمال ہونے والے اجزا معلوم ہیں؟
 
حقہ میں تمباکو ، چینی یا گڑ ، آگ اور پانی شامل ہیں
، میں دیسی حقہ کی بات کر رہا ہوں
جدید حقہ(شیشہ) میں استعمال ہونے والے اجزاء کے بارے میں مجھے کچھ معلوم نہیں
 
محمد وارث

لائبریرین
ترجمہ پیش خدمت ہے۔۔آخری جملہ قابل غور ہے او ر وہی میری مراد ہے۔۔
شروع شروع میں علماء اسلام کی رائے یہ تھی کہ چونکہ سگریٹ کے اندر کوکین استعمال نہیں کی جاتی یہ محض دھواں تو یہ منع نہیں ہے لیکن جدید سگریٹ میں کوکین شامل ہوتی ہے اور اس کے نقصانات اول الذکر سے زیادہ ہیں اور اس کی وجہ سے نشہ ہو جاتا ہے اور اسی وجہ سے اسکو برا بھلا کہا جاتا ہے اور اس کی وجہ سے سرطان کی بیماری پیدا ہوتی ہےفقہ اسلامی میں اس کو مکمل حرام قرار دیا ہے۔​
ہائے میں مر گیا۔ کس سگریٹ کے اندر کوکین ہوتی ہے قبلہ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ترجمہ پیش خدمت ہے۔۔آخری جملہ قابل غور ہے او ر وہی میری مراد ہے۔۔
شروع شروع میں علماء اسلام کی رائے یہ تھی کہ چونکہ سگریٹ کے اندر کوکین استعمال نہیں کی جاتی یہ محض دھواں تو یہ منع نہیں ہے لیکن جدید سگریٹ میں کوکین شامل ہوتی ہے اور اس کے نقصانات اول الذکر سے زیادہ ہیں اور اس کی وجہ سے نشہ ہو جاتا ہے اور اسی وجہ سے اسکو برا بھلا کہا جاتا ہے اور اس کی وجہ سے سرطان کی بیماری پیدا ہوتی ہےفقہ اسلامی میں اس کو مکمل حرام قرار دیا ہے۔
اگر تو بیماری کی علت کی وجہ سے سگریٹ حرام قرار دیا گیا ہے تو پھر گھی میں کولیسٹرول ہوتا ہے جس سے دل کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں سو گھی بھی حرام ہوا؟؟؟
 
محمد وارث

لائبریرین
حرمت کی علت نشہ ہے نہ کہ بیماری اور نشہ حرام ہے۔۔
تو پھر ثابت کیجیے کہ تمباکو نشہ ہے۔ اگر کسی چیز کی عادت ہو جانا نشہ ہے تو پھر کاربو ہائیڈریٹس مطلب نشاستہ کی بھی انسان کو عادت ہو جاتی ہے تو پھر یہ بھی کہیں کہ چاول، آلو وغیرہ ساری نشاستہ والی چیزیں بھی نشہ ہیں سو حرام ہیں۔ چائے کی تو بہت سوں کو اور بڑوں بڑوں کو عادت ہو جاتی ہے وہ بھی حرام، و علی ہذا القیاس۔
 
اے خان

محفلین
ابھی ابھی عورتوں کی بیٹھک میں جھانک کر آیا ہوں.وہاں مرد حضرات کی بیٹھک کے تذکروں کے آثار ملے.اور آخرہم نے مردحضرات کی بیٹھک کو دریافت کرلیا.
 
Top