مرحوم کے خاندان والے

عندلیب

محفلین
ایک آدمی کے گھر کے سامنے گدھا مراپڑا تھا، اس نے یونین کونسل والوں کو فون کیا "میرے گھرکے سامنے گدھا مراپڑا ہے ۔۔۔ جلدی اٹھوائیں ۔ جواب ملا:" وہی دفن کر دو"
وہ آدمی جل کر بولا" دفن تو کر دیتا مگر میں نے سوچا کے پہلے مرحوم کے خاندان والوں کو تو خبر کردوں "۔ :grin:
 
Top