تیرہویں سالگرہ مرحوم محفلین اور اُن کے لواحقین کے لئے دعائیں

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 8, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,080
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    الحمداللہ۔الحمداللہ۔
    اللہ انہیں ایمان، صحتِ کامل اور آسانیوں،خوشیوں کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین!
    ہمارا سلام پہنچ سکے تو ضرور دیجیے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,080
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ تعالیٰ مرحوم محفلین کی مغفرت فرمائے۔ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ اُن کے لواحقین کو اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ لواحقین کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ رزقِ حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین! ثم آمین!
     
  3. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,649
    موڈ:
    Lurking
    بس کچھ باتیں ہی ایسی ہوتی ہیں جنہیں سن کر آپ کہتے ہیں کہ اس سے پہلے اس بات سے بڑھ کر کچھ سنا ہی نہیں :) :) :) :) الحمدللہ!
    اللہ جی انہیں عافیت کے ساتھ خوش و خرم رکھیں.. آمین!
    فاتح بھیا آپ نے ایک بار پھر بھائی ہونے کا حق ادا کر دیا. ... :) :) :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,340
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    اللہ تعالیٰ ان مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دیں، آمین۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    قرۃالعین اعوان اپیا، آپ بہت دلگرفتہ تھیں۔ دیکھیے وہ حیات ہیں۔ آپ ان سے رابطہ کریں پلیز۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,649
    موڈ:
    Lurking
    جی لاریب میں بے حد خوش ہوں :) :) :) :) یہ تکلیف دہ خبر ناجانے کس غلط فہمی کی بنا پر پھیلائی گئی جس نے مجھے زار زار رلایا....
    کوشش کروں گی کہ ان سے میرا رابطہ ہو سکے
    :)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 14, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,340
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    کیا خیال ہے مرحوم محفلین کا تھوڑا سا تعارف ہوجائے ؟ میں تو نہیں جانتی تلمیذ صاحب کو یا اور کو ورنہ میں بھرپور تعاون کرتی ، ایک شخصی خاکہ ادھر ہی ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,080
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    نور سعدیہ شیخ
    ایک ریٹائرڈ شخص اورایک فری لانس مترجم ۔
    زیادہ تر پنجابی زمرہ میں پائے جاتے تھے۔
    اردو زبان و ادب سے بھی گہری دلچسپی رکھتے تھے۔ رکھ رکھاو اور قدروں کی قدر کرنے والے۔
    سیکھنے کا شوق اس عمر میں بھی تھا۔
    باقی نیرنگ خیال اور محمد بلال اعظم بتا سکیں گے۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 23, 2018
    • متفق متفق × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,080
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ تعالیٰ مرحوم محفلین کی مغفرت فرمائے۔ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ اُن کے لواحقین کو اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ لواحقین کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ رزقِ حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین! ثم آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,594
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آمین ثم آمین!!
     
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,921
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,683
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    اللہ تعالیٰ مرحوم محفلین کی مغفرت فرمائے آمین
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر