مرحوم محفلین،

  1. جاسمن

    تیرہویں سالگرہ مرحوم محفلین اور اُن کے لواحقین کے لئے دعائیں

    پیاری اردو محفل اوربہت عزیز محفلین! السلام علیکم۔ کبھی ہم بھی اِسی محفل کا ایک فعال حصہ تھے۔ مختلف زمروں میں پھرتے پھراتے تھے۔ کچھ زمرے خاص بھی تھے کہ جہاں اکثر گشت لگتا رہتا تھا۔ہم میں سے کوئی شعر و ادب کے زمروں میں پایا جاتا تھا۔ کسی کی دلچسپی کا مرکزمطالعہ کتب کا زمرہ تھا۔ خود بھی کتابیں...
Top