الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

یاز

محفلین
اگر محفل اگلے چھ آٹھ گھنٹوں میں بند ہونے جا رہی ہے، تو میری جانب سے یہ آخری مراسلہ ہے۔

ویسے تو ہم آخری مراسلہ داغ ہی چکے تھے یہ کہتے ہوئے، لیکن لگتا ہے کہ محفل کی رسی ہنوز دراز ہے، تو کیوں نہ ایک آخری بار ایک مراسلاتی ٹورنامنٹ منعقد کیا جائے۔ اور وہ ہو گا عنوان کے مطابق کہ آخری مراسلہ کس کا ہو گا۔ ہمارے اندازے کے مطابق دو سے چھ گھنٹے تک مزید دستیاب ہوں سکتے ہیں (اندازہ ہے فقط، ورنہ پل کی خبر نہیں)
تو شروع کرتے ہیں بے پر کی اڑانے کا مقابلہ
 
مقابلے کی ضرورت نہیں آخری مراسلہ نبیل کا ہی ہوگا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top