مذاہب کیسے بدلتے ہیں

محسن وقار علی نے 'تاریخ کا مطالعہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 21, 2013

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,858
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    مذہب نہیں بدلتا، لوگ بدل جاتے ہیں اور سمجھتے کہ کچھ لوگوں کے بدلنے سے مذہب بدل گیا!

    جہاں تک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے، سکیچ، تصویر، ذہنی تصویر (جو نام بھی دیں لیجئے) وغیرہ کا تعلق ہے۔ ان کا محض بنانا ہی شانِ نبوت میں گستاخی ہے۔ توہین آمیز ہونا نہ ہونا تو بہت بعد کی بات ہے۔

    اگر کچھ لوگ اس گستاخی کے مرتکب ہوئے ہیں تو ہمارے دوست اس کی تشہیر کا کام تو نہ کریں۔ یہی کام فیس بک، یوٹیوب وغیرہ والوں نے کیا تو پوری امت مسلمہ نے احتجاج کیا۔ وہ ایک الگ بحث ہے کہ کیا صرف احتجاج ’’کافی‘‘ ہے؟ چہ جائیکہ ہمارا ’’دانش ور طبقہ‘‘ بھی وہی کام کرے اور اپنی اس گستاخانہ حرکت پر ناپسند کے اظہار کو ’’خاصا بچگانہ تبصرہ‘‘ قرار دے۔ العیاذ باللہ! خود ہی غور فرما لیجئے کہ بدتر فکر و عمل کس کا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منکر کا یا ’’ایسے مسلم‘‘ کا؟ اور ایسا شخص کل قیامت کے دن اللہ کے حضور کس حالت میں پیش ہو گا!!!

    میری اس جسارت پر اگر ’’اردو محفل‘‘ والے مجھے نکال باہر کرتے ہیں تو کر دیں، بس صد شوق!۔

    محمد خلیل الرحمٰن
    یوسف-2
    @ام نور العین
    محمد وارث
    الف عین
    شوکت پرویز
     
    • زبردست زبردست × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. یوسف-2

    یوسف-2 محفلین

    مراسلے:
    4,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کلی طور پرمتفق جناب۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    حضرت آسی بزرگوار کہ تما تبصروں سے ایک سو دس فیصد متفق ہوں اللہ جزائے خیر دے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ہم نے صرف ماضی کی جنگیں یاد دلائی تھین جناب :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    وہ تو فرینڈلی فائرنگ تھی :cool: جو کل بھی جاری تھی اور آئندہ بھی موقع محل کی مناسبت سے یقینا جاری رہے گی :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    مطلب جہاں جہاں بات ملی مل کر دشمن پر فائرنگ اور جب دشمن لاگ آؤٹ ہو جائے آپس مین شروع افغانیوں کی طرح ؟:grin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,854
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    میرے خیال میں اس موضوع پر کافی بات ہو چکی ہے، میں اسے مقفل کر رہا ہوں۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر