تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید تو میں نے بھی نہیں کہا تھا۔ اب رسم محفل نبھاتے ہوئے اردو محفل میں خوش آمدید کہہ دیتا ہوں۔

عینی بہت اچھا کیا جو آج یہ دھاگا اوپر لے آئیں۔
اس بات پر بریانی کی ایک پلیٹ تو بنتی ہی ہے ناں۔
 
اتنا اچھا تعارف کروایا ہوا ہے فاتح نے محترمہ مدیحہ گیلانی کا اور ہم بے خبر ایسے کہ کبھی اس پر نظر ہی نہ پڑی۔

ہم تو پہلے ہی ایک مرید خاص پر ان کے پیرانہ کمالات اور کرامات کا نظارہ کرکے تسکین پاتے رہتے ہیں جو جانے کن وجوحات کی بنا پر ترک کر رکھی ہے۔

اچھا یعنی اگر ہم بھی کبھی کوئی معقول بلکہ بہترین قسم کی رعب داعب والی کوئی مہنگی اور بہترین کوالٹی کی ڈگری لینے میں کامیاب ہوا اور پھر اس دستاویز کی توثیق کے لیے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

جب سے ہمارے وزیر تعلیم وقاص اکرم کی بی اے کی برق رفتار ڈگری کی خبر ملی ہے مجھے امید ہو چلی ہے کہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنا ایسا بڑا مسئلہ نہیں بس بندہ ماسٹر کرنے کی کوشش میں یہ دو ڈگریاں پہلے حاصل کر لے اور پھر ماسٹر وغیرہ تو ہوتا رہے گا۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین

صرف پلیٹ؟؟؟:eek: پوری دیگ انکل بریانی کی پکا کر کھلائیں سب محفل والوں کو :rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین
اتنا اچھا تعارف کروایا ہوا ہے فاتح نے محترمہ مدیحہ گیلانی کا اور ہم بے خبر ایسے کہ کبھی اس پر نظر ہی نہ پڑی۔

ہم تو پہلے ہی ایک مرید خاص پر ان کے پیرانہ کمالات اور کرامات کا نظارہ کرکے تسکین پاتے رہتے ہیں جو جانے کن وجوحات کی بنا پر ترک کر رکھی ہے۔

اچھا یعنی اگر ہم بھی کبھی کوئی معقول بلکہ بہترین قسم کی رعب داعب والی کوئی مہنگی اور بہترین کوالٹی کی ڈگری لینے میں کامیاب ہوا اور پھر اس دستاویز کی توثیق کے لیے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

جب سے ہمارے وزیر تعلیم وقاص اکرم کی بی اے کی برق رفتار ڈگری کی خبر ملی ہے مجھے امید ہو چلی ہے کہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنا ایسا بڑا مسئلہ نہیں بس بندہ ماسٹر کرنے کی کوشش میں یہ دو ڈگریاں پہلے حاصل کر لے اور پھر ماسٹر وغیرہ تو ہوتا رہے گا۔ :)
پہلی لائن کے علاوہ کچھ بھی زبردست نہیں سمجھ میں آیا محب بھائی :biggrin:
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی میرا کممنٹ بھی زبردست کریں نا:pآپا کو ویلکم کرنیوالا:biggrin:
میں تو اسے غیر متفق کرنے لگا تھا اتنی ڈھیر ساری انگریزی ٹھونسنے پر لیکن اب تمھاری درخواست پر فی الحال زبردست کر دیا ہے لیکن بعد میں کسی وقت تبدیل کر کے غیر متفق ہی کروں گا اگر تم نے تبدیل کر کے اس پیغام کو اردو نہ کیا۔ :biggrin:
آپا آپ نے تو مجھے ویلکم کہا تھا نہیں نا :cautious: لیکن میں آپکو کہہ رہی ہوں :rolleyes:
ویلکم ٹو دس میجکل اردو ورلڈ :bighug::biggrin:
 
عینی شاہ

محفلین
اور میں نے انکو ٹیگنا بھی ہے ۔۔ٹیگ دوں؟؟؟ چماٹ تو نہیں پڑے گی انسے؟؟:cautious::biggrin: اچھا کردں گی اردو میں توبہ :atwitsend:
 
میری جانب سے بھی۔۔۔۔۔
42759.gif
 
Top