م حمزہ
محفلین
ابھی میں نے   Navees Phonetic keyboard انسٹال کیا ہے۔ کرلپ سے اچھا ہی لگتا ہے۔ اللہ آپ کو آپکی محنت کی جزادے !
			
			کرلپ کے اِس کیبورڈ میں AltGr+@ کے ذریعے @ ٹائپ کیا جا سکتا ہے۔ (ڈاکیومینٹیشن کے آخری دو صفحات دیکھیے۔)
 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
	 
 
		 
 
		 
 
		