مدد: کیا یہ سنبل کا درخت ہے؟

شمشاد

لائبریرین
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کی ماما کو اس کی روئی اکٹھی کرنے میں کتنا عرصہ درکار ہوا تھا؟
 

ساجد نواز

محفلین
سنبل ایک بہترین درخت ہے جس کی لکڑی بہت ہی عمدہ اور مہنگی ہوتی ہے، اور یہ درخت بہت بہترین اور خوشبودار روئ پیدا کرتا ہے۔ ہم نے اپنے رقبے پے باقاعدہ اس کے درخت لگائے ہوئے ہیں
 
Top