1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مدد چاہیے !!

حیرت انگیز نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 25, 2007

  1. حیرت انگیز

    حیرت انگیز محفلین

    مراسلے:
    5
    میں لوکل ہوسٹ پر جملہ اردو کو چیک کر رہا ہوں ۔لیکن یہاں
    اردو لکھائی نظر نہیں آتی۔پیج ڈسپلے ایسے ہوتا ہے جیسے نان سپورٹڈ لینگوئج ہو۔
     
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,706
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    آپ اس کا کوئی سکرین شاٹ پوسٹ کریں تو اس کے بارے میں بہتر معلوم ہو سکتا ہے۔
     
  3. حیرت انگیز

    حیرت انگیز محفلین

    مراسلے:
    5
  4. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,706
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جی مجھے اس سکرین شاٹ سے تو مسئلے کی سمجھ نہیں آ رہی۔ EasyPHP میں MySQL اور php کے کونسے ورژن شامل ہوتے ہیں؟
     
  5. واجدحسین

    واجدحسین معطل

    مراسلے:
    678
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم
    کیا ہم اس کو اپنے کمپوٹر پر چلاسکتے ہیں؟ جو نیٹ ورک کے ساتھ نہ ہوں اور ایکس پی انسٹال ہوں
     
  6. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,706
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،

    واجد، کیا آپ نے اردو ویب سرور کے بارے میں ذیل کی پوسٹ پڑھی ہے؟

    اردو ویب سرور

    اسے محض ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے سسٹم پر ان زپ کریں اور Server_Start.bat پر ڈبل کلک کرکے سٹارٹ کر دیں۔ اس میں اپاچی، مائی ایس کیو ایل اور پی ایچ پی سب شامل ہیں اور اس میں اردو فورم بھی انسٹال ہوئی ملے گی جس کا ربط آپ کو سائیڈ بار میں نظر آجائے گا۔

    اردو جملہ کو اردو ویب سرور پر رن کرنے کے لیے ذیل کی پوسٹ ملاحظہ کریں:

    اردو ویب سرور کے لیے اردو جملہ پلگ ان

    والسلام
     
  7. راج

    راج محفلین

    مراسلے:
    457
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Amused
    یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ہو چکا ہے-
    اس کا حل میں نے یہ نکالا تھا کہ پورے جملہ کو حذف کرکے ایس کیو ایل سے ڈیٹا بیس حذف کرکے پھر سے دوبارہ انسٹالیشن کیا اور اس بار اس بات کا دھیان رکھا کہ ایس کیو ایل میں ڈیٹا بیس بناتے وقت UTF8 کو ضرور سیلیکٹ کروں - تو اس طرح میری مشکل حل ہو گئی تھی-
     
  8. حیرت انگیز

    حیرت انگیز محفلین

    مراسلے:
    5
    ورژن کی تفصیل

    اس میں درج ذیل ورژنز ہیں.
    1.3.33 APACHE
    PHP 4.30.10
    PHPMYADMIN 2.6.1
    MYSQL 4.1.9
     

اس صفحے کی تشہیر