مدد فرمائیں اردو ٹائپنگ

عبد الرحمٰن نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 19, 2017

  1. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم نے ونڈو فون لیا ہے لومیاں 535 اس میں اردو ٹائپنگ کے لیے کوئی سوفٹ ویر ہی بتاہ دیں ساتھ ہی سوفٹ ویر ، تصویریں شئیر کرنے کا طریقہ بھی ہم کل سے پریشان ہے رہنمائی فرمائیں اس کی سٹور ایپ پر بہت تلاش کیا کچھ نہیں ملا؟
     
  2. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  3. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس میں کوئی اردو ٹائپنگ کا کی بورڈ نہیں ہے کیا؟
     
  4. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    ونڈو فون لیا ہی کیوں؟ سیدھا سادا اینڈرائیڈ لے لیتے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    لئیق احمد بھائی والا لنک ہی استعمال کریں ، اسکے علاوہ تو اور کہیں ابھی تک نظر نہیں آیا ۔ وہاں لکھا ہوا ہے :
    Currently windows phone does not supports Urdu keyboard due to which many Urdu speakers face difficulty while sending text messages, emails or updating status on Facebook or Twitter. The purpose of this simple application is to provide users a way to write in Urdu language on their windows phone. As windows phone does not allow 3rd party keyboards so we implemented our own
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ عربی کی بورڈ ہے اس میں بہت سے الفاظ شامل نہیں ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گفٹ ملا ہے جو عذاب سے کم نہیں لگ رہا 3 دن سے یوٹیوب سے چلانا سیکھ رہے ہیں
     
    • غمناک غمناک × 2
  9. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کوئی اچھا سا ملے کی بورڈ تو رہنمائی کریں کہاں مصروف ہیں آئی ٹئ ماسٹر ؟؟
     
  10. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    659
    موڈ:
    Brooding
    آسان حل یہ ہے کہ کسی اؤر کو گفٹ کردیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 3
  11. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ویسے سوچ ہم بھی یہی رہے ہیں کون ہے جو ہم سے نفرت کرتا ہے اس کو گفٹ کریں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    659
    موڈ:
    Brooding
    ہم بھی آپ سے اتنا پیار تو نہیں کرتے:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  13. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    محبّتیں بھی عجب اُس کی نفرتیں بھی کمال
    مری ہی طرح کا مجھ میں سما گیا اِک شخص
    (عبد اللہ علیم)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,213
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کیا اس کو اب تک اپ گریڈ نہیں کیا گیا؟ ونڈوز 10 میں تو اردو ہے ہی، کوئی مسئلہ نہیں ہو تا۔ اس سے پہلے ونڈوز 8 تک میں بھی اپنے لومیا XL میں 640 دو تین مختلف پروگرام استعمال کرتا تھا لیکن ونڈوز 10 (دسمبر 2015) میں اپ گریڈ کے بعد محض کی بورڈ کا اضافہ کرنا پڑا۔ ہاں، اگر آپ ’ایڈ لنگوایج‘ میں اردو کی تلاش کر رہے ہیں تو وہ،یعنی اردو انٹر فیس شاید اب تک نہیں ہے۔ البتہ کی بورڈ تو دستیاب ہے۔ محض دیکھیں
    Add Keyboard
    اب یہ لومیا اہلیہ کے پاس ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اپ گریڈ کیسے کرتے ہیں ہم تو ابھی چلانا سیکھ رہے ہیں
     
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,213
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    سیٹنگ ۔۔۔اباؤٹ فون میں دیکھیں۔ اگر ونڈوز 8 کی انٹری ہے تو کہیں نہ کہیں دیا ہو گا کہ اسے اپ گریڈ کریں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر