السلام علیکم
میںایک انٹرنیٹ نیٹ ورک چلا رہا ہوں مجھے ہر کلائنٹ کے پاس جاکر آئی پی سیٹنگ وغیرہ فونٹ اور اسی طرحدو تین چیزیں انسٹال کرنا پڑتی ہیں کئی یوزرز ایسے ہیں جن کو اس بارے میںکچھ بھی نہیں معلوم اور مجھے ہجب بھی وہ نئی ونڈو انسٹال کرتے ہیں ان کی طرف جانا پڑتاہے بلکہ کئی مرتبہ تو ہفتے میں دو تین چکر بھی لگانے پڑ جاتےہیں
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ جس کی مدد سے میںایک آٹو انسٹال سی ڈی بنا سکو جس کو کمپیوٹر میںلگاتے ہی آئی پی سیٹنگ وغیرہ اور سوفٹ وئیر خودبخود انسٹال ہو جائیں
برائے مہربانی اس سلسلے میں مدد کریں
والسلام