مدد۔۔۔۔۔۔۔۔

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم

میری بہن نے visual stdio 2008 انسٹال کی ہے مگر اسکا کمپائلر چل نہیں رہا تھا پھر اس نے دوبارہ انسٹال کیا اب لنکر بھی نہیں چل رہا ۔:biggrin: :biggrin:اگر کسی کو پتہ ہو تو بتا دیں کیسے کریں:idontknow:
 
مغزل

محفلین
واہ رے منے، بہن کی پریشانی پر خوش ہو رہی ہو۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ توبہ ہے ۔
ان انسٹال کر کے پروگرام فائل سے فولڈر ڈیلیٹ کر دو۔ اور دوبارہ انسٹا ل کرتے وقت دوسرا کوئی پارٹیشن استعمال کر و ،
انشا اللہ افاقہ ہوگا۔
والسلام
 
نبیل

تکنیکی معاون
ملائکہ بیٹی، ویژوئل سٹوڈیو کی انسٹالیشن کے بعد کمپائلنگ اور لنکنگ کی ایسی کسی پرابلم کا تو مجھے علم نہیں ہے۔ آپ اگر ایرر میسج یا سکرین شاٹ‌ وغیرہ فراہم کریں تو اس کے بارے میں کچھ بہتر پتا چل سکتا ہے۔
 
اوکے کوشش کرتی ہوں:)
 
Top