یہ دھاگہ ماحولیا ت کے سوالو جواب پر مبنی ہے جواب ثبوت کے ساتھ ھو تو بہتر کیا یہ پرندہ اڑتا ہے؟puffin
عزیزامین محفلین ستمبر 17، 2008 #1 یہ دھاگہ ماحولیا ت کے سوالو جواب پر مبنی ہے جواب ثبوت کے ساتھ ھو تو بہتر کیا یہ پرندہ اڑتا ہے؟puffin
چاند بابو محفلین ستمبر 17، 2008 #7 عزیزامین نے کہا: ویڈیو وغیرہ مل سکتی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ [ame]http://www.youtube.com/watch?v=GT4MlywJ7oI[/ame] جی یہ لیں ویڈیو ثبوت حاضر ہے۔ عزیزامین نے کہا: کیا یہ کیمرہ ٹریک نھیں ھوسکتا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہو سکتا ہے لیکن یہ ویڈیو کیا کہتی ہے۔
عزیزامین نے کہا: ویڈیو وغیرہ مل سکتی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ [ame]http://www.youtube.com/watch?v=GT4MlywJ7oI[/ame] جی یہ لیں ویڈیو ثبوت حاضر ہے۔ عزیزامین نے کہا: کیا یہ کیمرہ ٹریک نھیں ھوسکتا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہو سکتا ہے لیکن یہ ویڈیو کیا کہتی ہے۔
عزیزامین محفلین ستمبر 17، 2008 #8 جناب میں اس عظیم کارنامے پر آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں شکریہ اب آپ کوئی سوال کریں میں یا کوئی اور یوزر جواب دینے کی کوشش کرے گا
جناب میں اس عظیم کارنامے پر آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں شکریہ اب آپ کوئی سوال کریں میں یا کوئی اور یوزر جواب دینے کی کوشش کرے گا
عزیزامین محفلین ستمبر 18، 2008 #9 چاند بابو آپکے سوال کا انتظار رہے گا جیتنے والاممبر ہی سوال کر سکتا ہے
عزیزامین محفلین ستمبر 19، 2008 #15 کیوی نہیں اُڑتا اگر آپ کے پاس موجودہو خرم جی تو ثبت دے دو میں بھی اڑا لوں گا ہی ہی ہی ؟
ایم اے راجا محفلین ستمبر 19، 2008 #19 پاکستان میں پائی جانے والی دیسی چڑیا کے پروں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟ ثبوت کے ساتھ صرف عزیز صاحب جواب دیں؟
پاکستان میں پائی جانے والی دیسی چڑیا کے پروں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟ ثبوت کے ساتھ صرف عزیز صاحب جواب دیں؟
عزیزامین محفلین ستمبر 19، 2008 #20 راجا صاحب خیال اچھاہے آپ گن دیں ڈسکوری چینل کو میں بتا دوں گا کہ آپ کتنے بازوق ہیں؟