مختصر سوالو جواب

چاند بابو

محفلین
لیکن بھیا جی یہاں تو شتر مرغ بہت اونچا اڑ رہا ہے اس کو دیکھئے کیا بات ہے اس کی۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=Ap8M7TnvDIs[/ame]
 

عزیزامین

محفلین
دوست ہوں راے دے رہا ہوں عمار اسے موقع پر خامشی ہی بہتر عمل ہوتا ہے آیندہ عم لکر گیہی امد کرتا ہوں؟
 
دوست ہوں راے دے رہا ہوں عمار اسے موقع پر خامشی ہی بہتر عمل ہوتا ہے آیندہ عم لکر گیہی امد کرتا ہوں؟
آپ نے خود ہی مجھ سے پوچھا تھا کہ ثبوت دیں تو میں نے بتادیا کہ میرے پاس ثبوت نہیں ہے۔۔۔ اب ایسے سوال ہی کیوں کرتے ہیں آپ؟
 
وہی تو۔۔۔ آپ نے پوچھا، شتر مرغ اڑتا ہے؟ میں نے کہا، مختصر سی پرواز کرتا ہے۔۔۔ اب امتحان میں یہ تو نہیں آتا نہ کہ اڑتے ہوئے شتر مرغ کی تصویر یا ویڈیو لگا کر ثبوت فراہم کریں۔۔۔۔ :p
 
Top