تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

یہ تو نا انصافی ہو گی میرے ساتھ بھائی قسم لے لو میری نیشنیلٹی پاکستانی ہے یہ الگ بات ہے کہ میں پاکستان میں نہیں ہوں
آپ کو سمجھ نہیں آ رہی شاید۔ ہم آپ کی قومیت پر شک نہیں کر رہے۔ ہم کہہ رہے ہیں کہ کیونکہ آپ کسی دوسرے ملک میں مقیم ہیں تو آپ کو عام پاکستانیوں سے زیادہ معلومات ہوں گی۔ لیکن ہم آپ کو بھی پاکستانی ہی کے زمرے میں لے رہے ہیں
 
ان کے اپنے بھی تو بڑے بڑے نام ہوتے ہیں، تو آپ کی باری کنجوسی کیوں؟
اصل میں میرے نام کو اگر کوئی صیح طریقے سے نا پکارے تو مجھے الجھن ہوتی ہے۔ اس لیے میں نے ان کی پریشانی کو اور اپنے وقت کو بچانے کے لیے نام ہی چھوٹا رکھ لیا ہے تا کہ کسی کو بتانے میں دشواری نہ ہو۔ ویسے کاغذات میں شاہا بازو محمدو ہی ہے
 
عباس اعوان

محفلین
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدیدبرادر۔
جان کر اچھا لگا کہ آپ جاپان میں مقیم ہیں۔
امید ہے کہ جلد ہی ہمیں وہاں کی سیر کرنے کی دعوت دیں گے۔
:)
 
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدیدبرادر۔
جان کر اچھا لگا کہ آپ جاپان میں مقیم ہیں۔
امید ہے کہ جلد ہی ہمیں وہاں کی سیر کرنے کی دعوت دیں گے۔
:)
یہاں جس کو بھی بلاتے ہیں وہ واپس ہی نہی جاتا۔ مصیبت ہمیں پڑ جاتی ہے کہ ایمیگریشن کو کیا جواب دیں۔
 
عباس اعوان

محفلین
یہاں جس کو بھی بلاتے ہیں وہ واپس ہی نہی جاتا۔ مصیبت ہمیں پڑ جاتی ہے کہ ایمیگریشن کو کیا جواب دیں۔
ہمیں تو ہانگ کانگ باندھ کر رکھتا ہے، زیادہ دیر تک اپنے سے دُور نہیں رہنے دیتا۔:)
آپ بے فکر رہیں، ہم بھگوڑے ہو جانے والوں میں سے نہیں ہیں۔
 
آخری تدوین:
ہمیں تو ہانگ کانگ باندھ کر رکھتا ہے، زیادہ دیر تک اپنے سے دُور نہیں رہنے دیتا۔:)
آپ بے فکر رہیں، ہم بگھوڑے ہو جانے والوں میں سے نہیں ہیں۔
آپ سمجھے نہیں ۔ بگوڑے نہیں ہوتے بلکہ یہاں پر لوگ سیاسی پناہ لے لیتے ہیں کہ ہمیں پاکستان میں جان کا خطرہ ہے۔ ملک کا نام بھی بدنام کرتے ہیں اور ہمیں پریشان بھی۔
 
عباس اعوان

محفلین
آپ سمجھے نہیں ۔ بگوڑے نہیں ہوتے بلکہ یہاں پر لوگ سیاسی پناہ لے لیتے ہیں کہ ہمیں پاکستان میں جان کا خطرہ ہے۔ ملک کا نام بھی بدنام کرتے ہیں اور ہمیں پریشان بھی۔
آپ سمجھے نہیں نی سان۔
ہانگ کانگ کی آئی ڈی پاس ہونے کے بعد ہمیں جاپان کی سیاسی پناہ تو دُور کی بات، آئی ڈی کی بھی حاجت نہیں ہے۔
 
Top