تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

میں شہباز ہوں اور میرا یہاں پر آنے کا مقصد یہ ہے کہ میں اس محفل میں موجود قابل شخصیات سے کچھ سیکھ سکوں۔ میں سوشل میڈیا کا باقاعدہ سات سے آٹھ سال سے استعمال کنندہ ہوں لیکن وہاں پر کوئی علمی رہنمائی نہیں ملتی۔
بس ایسا کہہ لیں کہ لائیکس اور ری ٹویٹس کا باغی ہوں۔
 
کیوں نہیں۔ میں اس وقت جاپان میں مقیم ہوں۔ اور مشاغل میں ایسا بہت کچھ ہے جو آہستہ آہستہ ہی بتایا جائے تو ٹھیک رہے گا۔
ویسے پاکستان میں میری تعلیم کمپیوٹر ہارڈوئیر اور سافٹ وئیر میں ڈپلومہ انجیئرنگ تک تھی۔ اس کے بعد یہاں آکر تعلیم کا سلسلہ شروع کیا۔
 
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
....
پیارے دوستو 'خاکساروں' اور 'خادموں' کی ایک کثیر تعداد کے بعد تشریف لاتے ہیں ....بااااااااغی. :happy:
..
جی آیاں نوں جاپانی تے باغی پائین
بس ایسا کہہ لیں کہ لائیکس اور ری ٹویٹس کا باغی ہوں۔
شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
تو لائیکس اور ری ٹویٹس کا باغی ہی رہا کر:p
 
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
....
پیارے دوستو 'خاکساروں' اور 'خادموں' کی ایک کثیر تعداد کے بعد تشریف لاتے ہیں ....بااااااااغی. :happy:
..
جی آیاں نوں جاپانی تے باغی پائین

شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
تو لائیکس اور ری ٹویٹس کا باغی ہی رہا کر:p
شکریہ جناب
 

باباجی

محفلین
خوش آمدید شہباز
تم یقیناً یہاں سے کچھ سیکھو گے
لیکن ساتھ میں ہمیں بذریعہ تصاویر جاپان کی سیر کروانی پڑے گی
 
خوش آمدید شہباز
تم یقیناً یہاں سے کچھ سیکھو گے
لیکن ساتھ میں ہمیں بذریعہ تصاویر جاپان کی سیر کروانی پڑے گی
کیوں نہیں جناب۔ ایک دفعہ مجھے اس محفل کے راز و نیاز سے واقفیت حاصل ہو جائے۔ پھر آپ کو نئی نئی چیزوں سے متعارف کرواؤں گا
 

باباجی

محفلین
کیوں نہیں جناب۔ ایک دفعہ مجھے اس محفل کے راز و نیاز سے واقفیت حاصل ہو جائے۔ پھر آپ کو نئی نئی چیزوں سے متعارف کرواؤں گا
بھائی میرے تمہیں یہاں کے راز ونیاز سے آگاہی ہوگئی تو تم متعارف کروانے کے بجائے متعارف ہوجاؤگے
 
Top