مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

طالوت

محفلین
مبارکباد قبول کریں ۔
ہمارے ایک ساتھی بٹ صاحب کو خبر ہو تو بڑے خوش ہوں آپکی تقرری پر ، وہ اکثر اس بات پر نالاں رہتے تھے کہ بٹوں کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھایا جاتا۔:)
 

عاطف بٹ

محفلین
مبارکباد قبول کریں ۔
ہمارے ایک ساتھی بٹ صاحب کو خبر ہو تو بڑے خوش ہوں آپکی تقرری پر ، وہ اکثر اس بات پر نالاں رہتے تھے کہ بٹوں کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھایا جاتا۔:)
بہت شکریہ۔ پھر جلدی سے ان تک یہ خبر پہنچا دیجئے تاکہ وہ سینہ پھُلا کر پھریں! :p
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو ایسی اور کامیابیاں اور ترقیاں دے​
1190039274_congrats11.gif
 
Top