1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

ناز خیالوی "محنت سے مرے ہاتھ پہ چھالے ہی رہے ہیں" ناز خیالوی

فرحان محمد خان نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 15, 2017

  1. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    2,095
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    محنت سے مرے ہاتھ پہ چھالے ہی رہے ہیں
    قسمت میں مگر خشک نوالے ہی رہے ہیں

    اِک آدھ مکاں روز یہاں جلتا رہا ہے
    اس شہر کی گلیوں میں اجالے ہی رہے ہیں

    مخلص کوئی ایسا ہے، نہ مفلس کو اتنا
    ہر رنگ میں ہم سب سے نرالے ہی رہے ہیں

    کیا بات ہے ہر دور میں کیوں تیرے کرم سے
    محروم ترے چاہنے والے ہی رہے ہیں
    نازؔ خیالوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,761
    موڈ:
    Dead
    واہ۔ عمدہ شراکت۔
     

اس صفحے کی تشہیر