محمود احمدی نژاد

محمد بلال اعظم نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 13, 2012

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں ڈھونڈتا ہوں ای میل اگر مل گئی تو۔
     
  2. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    کیا طیب اردگان بھی اس لسٹ میں شامل ہیں یا نہیں؟
     
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شاید
     
  4. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    تحقیق کریں
     
  5. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    وقت کی کمی کا شکار ہوں لیکن کوشش کروں گا۔
    آپ بھی دیکھیں، میں بھی دیکھتا ہوں۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    یہ دھاگہ تو ٹھنڈا پڑ گیا ہے ؟
     
  7. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  8. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ٹھنڈا تو خیر نہیں پڑا، بس وقت کی کمی کا سامنا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. شعبان نظامی

    شعبان نظامی محفلین

    مراسلے:
    499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بلال بھائی بہت اچھا تھریڈ شروع کیا ہے ۔ ہم لوگ موجودہ دور کے کرپٹ رہنمائوں کو اسمبلیوں میں بھیجتے ہیں اور پھر مسائل کے حل کی امید بھی کرتے ہیں۔
    احمدی نژاد موجودہ مسلم رہنمائوں میں میری پسندیدہ شخصیت ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    میں نے کب کہا ختم ہوا ہے ۔ اسی کو تو ٹھنڈا ہونا کہتے ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. شعبان نظامی

    شعبان نظامی محفلین

    مراسلے:
    499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    عزیز بھیا تو پھر تھریڈ کو اپنی تازہ تحریر سے گرم کیجئے:) بلال بھائی نے اپنی مجبوری بتائی تو تھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    عزیزامین بھیا۔۔۔ زبردست :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر