مبارکباد محمد عدنان نقیبی بھائی کو 18000 مراسلے مبارک ہوں

جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ بیشک آپ کے مراسلے بہترین ہوتے ہیں۔
اللہ رب العزت آپ کو مزید علم عطا فرمائیں۔ آمین۔
آمین ثم آمین ،
حوصلہ افزائی پر آپ کے شکر گزار ہیں بھائی صاحب ۔
 

عدنان عمر

محفلین
عدنان بھائی! بہت بہت مبارک ہو۔
آپ جیسے احباب کے دم سے ہی یہ محفل رنگین و سنگین و دلنشین ہے۔
 
آخری تدوین:

یاقوت

محفلین
محترم محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کو چھوٹے بھائی کی طرف سے ڈھیروں نیک خواہشات۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فرقان احمد

محفلین
سال گزشتہ کے آخری چھ ماہ رفتار میں قدرے کمی رہی؛ پاؤں کی چوٹ اس کی وجہ رہی ہو گی تاہم اب آہستہ آہستہ ردھم پکڑ رہے ہیں، جناب محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا مد ظلہ العالی! سلامت رہیں جنابِ من! مبارک باد، مبارک باد!
 
Top