مبارکباد محمد بلال اعظم کے دو ہزار پیغامات پر مبارک باد

Muhammad Qader Ali

محفلین
fireworks+(1).jpg
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اشتیاق علی صاحب، جنید اقبال صاحب، مزمل شیخ بسمل بھائی، محمداحمد بھائی، نایاب صاحب، مقدس آپی، ضبط صاحب، عائشہ عزیز آپی، ناعمہ عزیز آپی، نیلم آپی، شمشاد صاحب، حسیب نذیر گِل بھائی، محمد خلیل الرحمٰن صاحب، استادِ محترم الف عین صاحب، رانا صاحب، مہدی نقوی حجاز بھائی، محمد وارث صاحب، مہ جبین آنٹی، Muhammad Qader Ali صاحب، سیدہ شگفتہ صاحبہ، خرم شہزاد خرم بھائی، تعبیر صاحبہ، انیس الرحمن بھائی، عاطف بٹ بھائی

آپ سب کا بہت بہت شکریہ، جنہوں نے دو ہزاری منصب عطا ہونے پہ مجھے مبارکباد دی، یہ محفل اور محفلین کی محبت ہی ہے کہ جس کی بدولت آج محفل پہ یہ مقام ملا ہے۔
بہت بہت شکریہ آپ سب کا۔
 
Top