مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عبد الرؤف بھائی پانچ ہزار مراسلے پر اپکو مبارک ہو۔۔ خوش رہیں اور اپنے مراسلوں سے محفل میں خوشیاں بکھیرتے رہیں۔
فی امان اللہ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہمیں کیسے نہ خبر ہوئی بھئ ۔۔۔۔
چلیں پھر بہت بہت مبارک ہو آپ کے شگفتہ شگفتہ مراسلوں کے لیے ۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ پیاری بہن۔ سلامت رہیں جیتی رہیں
آپ اللہ کے بندوں کی راحتوں کے لیے مصروف ہوتی ہیں نا اس لیے آپ کو خبر نہ ہوئی ہو گی۔ اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی راحتیں عطاء فرمائے۔ آمین
 

مومن فرحین

لائبریرین
بہت بہت شکریہ پیاری بہن۔ سلامت رہیں جیتی رہیں
آپ اللہ کے بندوں کی راحتوں کے لیے مصروف ہوتی ہیں نا اس لیے آپ کو خبر نہ ہوئی ہو گی۔ اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی راحتیں عطاء فرمائے۔ آمین

جزاک اللّه بھائی ۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
محمد عبدالرؤوف بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔اس میڈل کے ملنے پر
بھیا بہت بہت مبارک ہماری نظر کیوں نہیں اس میڈل کے ملنے پر ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
آپ دونوں بہنوں کا بہت بہت شکریہ، سلامت رہیں۔ شاد و آباد رہیں
 
Top