محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

arifkarim نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 3, 2016

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,221
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ویسے تو اردوویب کا ٹوئٹر اور فیسبک دونوں پر اکاؤنٹ ہے مگر پبلک ہونے کی وجہ سے ٹوئٹر اس کام کے لئے بہتر ہے۔ بہرحال یہ تو انتظامیہ ہی بتا سکتی ہے کہ ایسی صورتحال میں دو طرفہ کمیونیکیشن کا کیا طریقہ اپنایا جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    آپ کے تبصرے مزے بھی ہو سکتے ہیں، اب کنفرم ہو گیا
     
  3. SohaibAhmadu

    SohaibAhmadu محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محفل ٹیم کا شکریہ ! ! ایک بار پھر ویلکم . . . . اردو محفل کا بیک اپ سائز کتنے جی بی میں ہے ؟
     

اس صفحے کی تشہیر