مبارکباد محفل کے چوہدری

Photo0348.jpg
محمد تابش صدیقی بھائی لیجے ہماری 01۔09۔2017 کی اپنی مدد آپ لی ہوئی ایک تصویر۔اس میں دیکھ کر بتائے آنکھیں کیسی ہیں؟
 

ہادیہ

محفلین
آنکھوں سے لگ رہا بھیا رورہے ہیں :ڈی۔۔
ویسے اتنی اداس آنکھیں کیوں ہیں آپ کی؟؟
عدنان بھائی ٹیگ نہیں ہورہا۔۔ اتنا لمبا نام رکھا ہے آپ نے:)
 
Top