مبارکباد محفل کے پہلے جادوگر کو مبارکباد

محمدصابر

محفلین
ابھی ادھر ادھر گھومتے ہوئے محفل کے پہلےجادوگر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ تو ان کو اس اعزاز پر مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میری طرف سے جادوگر صاحب کو اس عہدے کی بہت بہت مبارک ہو
 
Top