مبارکباد محفل کے نئے ہزاری

نوید ناظم

محفلین
بھیا آپ ہمیں اور مزید شرمندہ نہ کریں ،یہ دھاگہ تو بروز بدھ کو ہی بن جا نا چاہیے تھا جب آپ نے اپنا ہزار واں مراسلہ پوسٹ کیا تھا ،ہمارے پاس کام کی مصروفیات تھیں اس لیے ہم نے دھاگہ بنانے کا موقع کسی اور کے لیے چھوڑ دیا تھا ۔
یہ آپ کی شرافت، ورنہ ہاتھ آیا موقع کون گنواتا ہے بھلا۔
 
Top