مبارکباد محفل کے مدیر اعلیٰ جناب ساجد بھائی کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد

انگریزی میڈیم بچوں کو بتا دوں کہ ”گِراں“ پنجابی میں گاؤں یا بستی کو کہتے ہیں اور اس کو تشبیہ کے طور پر شہر کے لئے بھی بولا جاتا ہے۔ جیسے ہمارے پختون بھائی اپنے شہر کو واپس جاتے ہوئے کہتے ہیں”ام اپنے وطن جا رہا ہے“۔ یہاں بھی وطن کا مطلب ان کا شہریا گِراں ہی ہوتا ہے۔:)
اور گرائیں اپنے گاؤں یا بستی کے رہنے والے کو کہتے ہیں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
انگریزی میڈیم بچوں کو بتا دوں کہ ”گِراں“ پنجابی میں گاؤں یا بستی کو کہتے ہیں اور اس کو تشبیہ کے طور پر شہر کے لئے بھی بولا جاتا ہے۔ جیسے ہمارے پختون بھائی اپنے شہر کو واپس جاتے ہوئے کہتے ہیں”ام اپنے وطن جا رہا ہے“۔ یہاں بھی وطن کا مطلب ان کا شہریا گِراں ہی ہوتا ہے۔:)
اوہ سمجھ گئی لیکن بھیا میں تو انگریزی میڈیم نہیں اردو میڈیم سے پڑھی ہوں۔ :)
 
ساجد

محفلین
محترم ساجد بھائی دلی دعاؤں بھری مبارکباد قبول فرمائیں ۔
اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے اور محفل اردو آپ کی تحریروں سے روشن ہوتی رہے ۔ آمین
بہت شکریہ نایاب بھائی ۔ آپ کی دعاؤں میں اپنی آواز شامل کرتے ہئے کہوں گا ثم آمین۔
 
ساجد

محفلین
ساجد بھائی مبارک ہو یہ 5 ہزاری منصب
2337.gif
بہت شکریہ حسیب۔ اتنے سارے بھالو دیکھ کر تو جی چاہتا ہے پھر سے بچپن لوٹ آئے اور میں ان سے باتیں کروں :)
 
Top