محفل کے شعرا سے ایک دلی التجا۔۔

محفل کے شعرا سے گزارش ہے کہ مجھے شاعری پڑھنے اور لکھنے کا شوق دن بہ دن بڑھتے جا رہا ہے
لیکن شاعری لکھنے نہیں آتی اگر کوئ جناب شاعری لکھنے کا طریقہ کار یہاں قسط بہ قسط شروع کر دیں تو شاید ہم بھی کچھ سیکھ سکیں.

محمد وارث فاتح
 
اکمل زیدی

محفلین

مطالعہ اور مشاہدہ بڑھائیں ..........
 
فاتح

لائبریرین
محفل کے شعرا سے گزارش ہے کہ مجھے شاعری پڑھنے اور لکھنے کا شوق دن بہ دن بڑھتے جا رہا ہے
لیکن شاعری لکھنے نہیں آتی اگر کوئ جناب شاعری لکھنے کا طریقہ کار یہاں قسط بہ قسط شروع کر دیں تو شاید ہم بھی کچھ سیکھ سکیں.

محمد وارث فاتح
محفل کے اصلاح سخن کے زمرے میں موجود دھاگوں کا مطالعہ کریں اور وہاں جن نکات پر بات کی گئی ہے وہی شاعری کا عرق ہے۔ رہی بات ایسے کسی زود اثر نسخے کی جس کےذریعے شاعری کرنا آ جائے تو ایسا کوئی زود اثر یا تیز رفتار نسخہ موجود نہیں یا کم از کم میری نظر سے نہیں گزرا۔ :)
 
باباجی

محفلین
قطرہ قطرہ سمندر بنتا ہے
آپ کا مشاہدہ ، طلب اور تحمل آپ کو یقیناً ایک شاعر بننے میں مدد دے سکتے ہیں
 
ابن رضا

لائبریرین
شاعری لکھنا کون سا مشکل کام ہے دوست۔ بس آپ کے پاس ایک قلم اور کاغذ ہونا چاہیے اور اردو رسم الخط یعنی الف بے وغیرہ سے آشنائی ہونی چاہیے پھر لکھتے جائیے۔:p
 
Top