محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر محفلین

    مراسلے:
    283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم، جنوں بھوتوں کو محفل کے عاملین سے ڈر لگتا ہے جلا کر بھسم ہی نہ کر دیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تو بس پھر آپ انسان کے قالب میں آجائیں۔:) یعنی مراسلوں کی تعداد بڑھائیں۔ جیسے ہی ہزار پہ پہنچے ۔۔۔پھر آپ دیکھیے گا، کیا ہو گا۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    دیوان کے پانچ سال میں 31 مراسلے
    دیوان! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. گِل صاحب

    گِل صاحب محفلین

    مراسلے:
    18
    حاضر جناب من
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    1,928
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جاسمن جی !
    کتنے جن بھوت حاضر ہوئے ہیں اب تک؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ام اویس! گنتی نہیں کی۔ :)
    بس یہ ہے کہ جسے بلاتے ہیں، آ ہی جاتا ہے۔:)
    دیکھ لیں ہم کتنے پہنچے ہوئے ہیں۔:D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    abdul.rouf620 ! آپ کو محفل پہ آئے ایک سال ہونے کو آیا اور آپ کے صرف 13 مراسلے ہوئے ہیں۔
    جب آپ کے پچاس مراسلے مکمل ہوں گے تو آپ کو کچھ انعامات ملیں گے:) اور جب ایک ہزار مکمل ہوں گے تو اچانک آپ کو ایک بہت بڑی خوشخبری ملے گی۔:D
    abdul.rouf620! حاضر ہوں۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:)
     
  14. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 محفلین

    مراسلے:
    43
    جن بھوت لڑی میں مجھے ڈال دیا :cry:
    ویسے ہمارے بچپن میں گاہے بگاہے ایسی خوشخبری تو فوٹو کاپی کر کے اسے تقسیم کرنے سے مشروط ہوا کرتی تھی اور تقسیم نہ کرنے پر (تنبیہہ کرنے کے لیے) بتایا جاتا تھا فلاں فلاں کے ساتھ بہت برا ہو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اگر آپ انسان کی جون میں آنا پسند کرتے ہیں تو مراسلوں کی تعداد بڑھائیے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 محفلین

    مراسلے:
    43
    بس دیکھتی جائیں اب میں کمر کس رہا ہوں
    اچھا یہ تو بتائیں کہ ریٹنگ کیسے کرتے ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آپ مراسلے بھیجتے جائیں۔ جیسے ہی پچاس تک پہنچیں گے، آپ کو اردو محفل یہ اختیار خوش ہو کر خود بخود عطا کر دے گی۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 محفلین

    مراسلے:
    43
    اچھا۔۔۔۔۔۔ تو یہ خوشخبری تھی:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ام5786 کے دس سالوں میں پورے 9 مراسلے
    ام5786! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:)
    اور حساب دیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر