محفل کی گیلری

رانا

محفلین
اس کا سیاق و سباق کا پتا چلتا تو ۔لنک وغیرہ ؟۔۔فواحش کا مطب بھی نہیں آتا ۔۔
تصویری فریم پر کلک کریں تو سیاق و سباق تک پہنچ جائیں گی۔ لنک شامل ہے فریم میں۔
فواحش کا مطلب تو فقیر شکیب احمد یا فاتح بھائی ہی بتاسکیں گے۔ کہ ایک نے مراسلہ لکھا ہے دوسرے نے متفق کیا ہے۔:)
 

نور وجدان

لائبریرین
Top