مبارکباد محفل کی گرو جی پر اورگرو جی کی محفل پر کرپا

مغزل

محفلین
مستعمل کا مطلب ہے زیرِ استعمال / استعمال میں لایا گیا / گئے
دوست بھیا زیر لگانا بھول گئے ہونگے۔۔
 

گرو جی

محفلین
اب کیا کیا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسا کیجئے آپ اسے مشتمل پڑھ لیجئے ۔۔۔
لیجئے مسئلہ حل ہو گیا
امید ہے آپ آئندہ بھی ہماری اصلاح فرماتے رہیں گے۔۔۔
والسلام
ناچیز
( مستعمل کا مطلب ہے زیرِ استعمال) دوست بھیا زیر لگانا بھول گئے ہونگے۔۔


یعنی آپ کہیں جا رہے ہیں
اور ویسے میں نے شاید کا لفظ استعمال کیا تھا کوئی فتوہ نہیں دیا تھا
 

مغزل

محفلین
قبلہ معافی چاہتاہوں ۔۔ میں نے اپنی پوسٹ مدون کرلی تھی۔۔۔ دوست کی پوسٹ پڑھ کر۔۔۔
 
Top