محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

شمشاد

لائبریرین
محفل کی فضا تو اچھی ہے لیکن کیا کروں باورچی خانے جانا پڑ رہا ہے۔ بعد میں آتا ہوں جائزہ لینے۔
 

شمشاد

لائبریرین
محفل کی فضا بہت اچھی ہے۔
291 ڈالر اکٹھے ہو گئے ہیں۔
260 ڈالر باقی رہ گئے ہیں۔

تو کون ہے اور جو عطیہ دے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top