محفل کی شہریت اور شہرت

خوشی

محفلین
مگر مجھے کیوں‌ڈرا رہے ہیں میں نے کیا کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 
تعبیر

محفلین
یہ تو زینب ہی آکر بتائے گی:rolleyes:

میں نے کچھ بول کر تعبیر صاحبہ سے ڈانٹ نہیں کھانی:blush:

:laugh: :laugh: :laugh:

نہیں میں پرانے ممبرز کو نہیں ڈانٹتی ہاں اس دفعہ زینب نے یہ چانس مس کر دیا

کوئی مجھے دیوار سے سر پیٹنے والا سمائلی لا دے بس :laugh: بہت ہو گیا اب کی بار تو ہیٹرک ہو گئی
مجھے لگتا ہے اب مین بوچھی بن جاؤنگی عنقریب :laugh:
 
فہیم

لائبریرین
لیموں‌ پانی پیو فہیم ۔ ویسے مجھے اندازہ نہیں‌ تھا تم "بگ شاٹ‌ " بھی ہو سکتے ہو :lol:

ابھی تو سادے پانی سے ہی گزارا کرنا پڑا۔

بگ شاٹ بولے تو امریکن سلینگ یعنی کہ بڑی فلم;-)

ویسے آپ کو اندازہ کیوں نہیں تھا:rolleyes:
یہ تو کافی کھلی ہوئی بات ہے:grin:
 
ماوراء

محفلین
:laugh: :laugh: :laugh:

نہیں میں پرانے ممبرز کو نہیں ڈانٹتی ہاں اس دفعہ زینب نے یہ چانس مس کر دیا

کوئی مجھے دیوار سے سر پیٹنے والا سمائلی لا دے بس :laugh: بہت ہو گیا اب کی بار تو ہیٹرک ہو گئی
مجھے لگتا ہے اب مین بوچھی بن جاؤنگی عنقریب :laugh:

لیجیے۔۔۔ لیکن پلیز دھیان سے۔۔۔
wallvv5.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top