زیک

مسافر
یہاں باہر تو ٹھنڈ نہیں ہے البتہ گھر کے اندر ٹھنڈ ہے :)
بالکل صحیح کہہ رہے ہیں۔ جب بھی سردیوں میں پاکستان جانا ہوا باہر جیکٹ بغیر بھی گزارا ہو جاتا ہے مگر گھروں کے اندر یا تو بہت سردی ہوتی ہے یا گیس کے ہیٹر کی تپش
 
Top